QR CodeQR Code

گلگت میں سالانہ یوم حسین ؑ کی تقریب اتوار کے روز دادی جواری پارک میں منعقد ہو گی

12 Oct 2019 17:55

کانفرنس سے مختلف مکاتب فکر کے علماء، عمائدین اور سکالرز خطاب کرینگے اور حضرت امام حسینؑ کی سیرت و کردار پر روشنی ڈالیں گے۔


اسلام ٹائمز۔ گلگت میں سالانہ یوم حسینؑ کی تقریب کل اتوار کے روز دادی جواری پارک میں منعقدہ ہو گی، کانفرنس کی تیاریاں مکمل کر لی گئی ہیں۔ کانفرنس سے مختلف مکاتب فکر کے علماء، عمائدین اور سکالرز خطاب کرینگے اور حضرت امام حسینؑ کی سیرت و کردار پر روشنی ڈالیں گے۔ کانفرنس دوپہر ڈھائی بجے شروع ہو گی جو شام ساڑھے پانچ بجے تک جاری رہے گی۔


خبر کا کوڈ: 821682

خبر کا ایڈریس :
https://www.islamtimes.org/ur/news/821682/گلگت-میں-سالانہ-یوم-حسین-کی-تقریب-اتوار-کے-روز-دادی-جواری-پارک-منعقد-ہو-گی

اسلام ٹائمز
  https://www.islamtimes.org