0
Saturday 12 Oct 2019 17:55

گلگت میں سالانہ یوم حسین ؑ کی تقریب اتوار کے روز دادی جواری پارک میں منعقد ہو گی

گلگت میں سالانہ یوم حسین ؑ کی تقریب اتوار کے روز دادی جواری پارک میں منعقد ہو گی
اسلام ٹائمز۔ گلگت میں سالانہ یوم حسینؑ کی تقریب کل اتوار کے روز دادی جواری پارک میں منعقدہ ہو گی، کانفرنس کی تیاریاں مکمل کر لی گئی ہیں۔ کانفرنس سے مختلف مکاتب فکر کے علماء، عمائدین اور سکالرز خطاب کرینگے اور حضرت امام حسینؑ کی سیرت و کردار پر روشنی ڈالیں گے۔ کانفرنس دوپہر ڈھائی بجے شروع ہو گی جو شام ساڑھے پانچ بجے تک جاری رہے گی۔
خبر کا کوڈ : 821682
رائے ارسال کرنا
آپ کا نام

آپکا ایمیل ایڈریس
آپکی رائے

ہماری پیشکش