QR CodeQR Code

سکردو، قوم پرست رہنما شبیر مایار گرفتار

16 Oct 2019 11:44

بدھ کے روز ڈی ایچ کیو ہسپتال کے سامنے سول سوسائٹی کے مظاہرے میں شریک قوم پرست رہنما کو پولیس نے گرفتار کر کے سٹی تھانہ منتقل کر دیا ہے۔


اسلام ٹائمز۔ بلتستان کے قوم پرست رہنما شبیر مایار کو پولیس نے گرفتار کر لیا۔ بدھ کے روز ڈی ایچ کیو ہسپتال کے سامنے سول سوسائٹی کے مظاہرے میں شریک قوم پرست رہنما کو پولیس نے گرفتار کر کے سٹی تھانہ منتقل کر دیا ہے۔ پولیس زرائع کے مطابق شبیر مایار کو فورتھ شیڈول کی خلاف ورزی پر گرفتار کیا گیا ہے۔ یاد رہے کہ قوم پرست رہنما کا نام فورتھ شیڈول میں شامل ہے۔


خبر کا کوڈ: 822318

خبر کا ایڈریس :
https://www.islamtimes.org/ur/news/822318/سکردو-قوم-پرست-رہنما-شبیر-مایار-گرفتار

اسلام ٹائمز
  https://www.islamtimes.org