0
Wednesday 16 Oct 2019 11:44

سکردو، قوم پرست رہنما شبیر مایار گرفتار

سکردو، قوم پرست رہنما شبیر مایار گرفتار
اسلام ٹائمز۔ بلتستان کے قوم پرست رہنما شبیر مایار کو پولیس نے گرفتار کر لیا۔ بدھ کے روز ڈی ایچ کیو ہسپتال کے سامنے سول سوسائٹی کے مظاہرے میں شریک قوم پرست رہنما کو پولیس نے گرفتار کر کے سٹی تھانہ منتقل کر دیا ہے۔ پولیس زرائع کے مطابق شبیر مایار کو فورتھ شیڈول کی خلاف ورزی پر گرفتار کیا گیا ہے۔ یاد رہے کہ قوم پرست رہنما کا نام فورتھ شیڈول میں شامل ہے۔
خبر کا کوڈ : 822318
رائے ارسال کرنا
آپ کا نام

آپکا ایمیل ایڈریس
آپکی رائے

ہماری پیشکش