QR CodeQR Code

داریل، آٹھویں جماعت کے طالب علم کو فائرنگ کر کے قتل کر دیا گیا

16 Oct 2019 12:31

پولیس زرائع کے مطابق واقعہ داریل کے علاقے سنیکال میں پیش آیا، جہاں دیرینہ دشمنی پر مخالفین نے فائرنگ کر کے 15 سالہ طالب علم کو قتل کر دیا گیا۔


اسلام ٹائمز۔ دیامر داریل میں دیرینہ دشمنی پر فائرنگ کر کے آٹھویں جماعت کے طالب علم کو قتل کر دیا گیا، پولیس زرائع کے مطابق واقعہ داریل کے علاقے سنیکال میں پیش آیا، جہاں دیرینہ دشمنی پر مخالفین نے فائرنگ کر کے 15 سالہ طالب علم کو قتل کر دیا۔ پولیس نے واقعے کی تحقیقات شروع کر دی ہے۔


خبر کا کوڈ: 822360

خبر کا ایڈریس :
https://www.islamtimes.org/ur/news/822360/داریل-ا-ٹھویں-جماعت-کے-طالب-علم-کو-فائرنگ-کر-قتل-دیا-گیا

اسلام ٹائمز
  https://www.islamtimes.org