QR CodeQR Code

آزادی مارچ کا معاملہ حکومتی اور پارٹی سطح پر زیر بحث لانے کا فیصلہ

16 Oct 2019 15:08

وزیراعظم عمران خان کی زیر صدارت تحریک انصاف کی کور کمیٹی کا اجلاس آج ہو گا۔ کور کمیٹی میں پنجاب اور خیبر پختونخوا کے وزرائے اعلیٰ اور تین گورنرز شریک ہوں گے۔ اجلاس میں کور کمیٹی ملکی، سیاسی، معاشی معاملات، مہنگائی سے متعلق اہم فیصلے کرے گی جب کہ وزیراعظم کور کمیٹی کی مشاورت سے فیصلہ کریں گے۔


اسلام ٹائمز۔ وزیراعظم عمران خان نے آزادی مارچ کا معاملہ حکومتی اور پارٹی سطح پر زیربحث لانے کا فیصلہ کیا ہے۔ وزیراعظم عمران خان نے آزادی مارچ کا معاملہ حکومتی اور پارٹی سطح پر زیر بحث لانے کا فیصلہ کیا ہے۔ وزیراعظم عمران خان کی زیر صدارت تحریک انصاف کی کور کمیٹی کا اجلاس آج ہو گا۔ کور کمیٹی میں پنجاب اور خیبر پختونخوا کے وزرائے اعلیٰ اور تین گورنرز شریک ہوں گے۔ اجلاس میں کور کمیٹی ملکی، سیاسی، معاشی معاملات، مہنگائی سے متعلق اہم فیصلے کرے گی جب کہ وزیراعظم کور کمیٹی کی مشاورت سے فیصلہ کریں گے کہ مولانا فضل الرحمان کا آزادی مارچ کیسے روکنا ہے۔ 


خبر کا کوڈ: 822419

خبر کا ایڈریس :
https://www.islamtimes.org/ur/news/822419/آزادی-مارچ-کا-معاملہ-حکومتی-اور-پارٹی-سطح-پر-زیر-بحث-لانے-فیصلہ

اسلام ٹائمز
  https://www.islamtimes.org