QR CodeQR Code

حکومت کا فضل الرحمان کے آزادی مارچ سے نمٹنے کیلئے علماء سے مدد لینے کا فیصلہ

18 Oct 2019 14:30

ذرائع کے مطابق اجلاس میں شرکت کے لئے ملک بھر سے علما اسلام آباد پہنچ گئے، مولانا فضل الرحمن کے آزادی مارچ سے متعلق علما سے مشاورت کی جائے گی، وزیراعظم علماء سے کردار ادا کرنے کی درخواست کریں گے، مدرسہ ریفارمز پر بھی علماء سے بات چیت کی جائے گی۔


اسلام ٹائمز۔ وفاقی حکومت نے مولانا فضل الرحمن کے آزادی مارچ سے نمٹنے کے لئے علماء سے مدد لینے کا فیصلہ کرلیا، وزیراعظم نے اسلام آباد میں اہم اجلاس طلب کرلیا۔ ذرائع کے مطابق اجلاس میں شرکت کے لئے ملک بھر سے علما اسلام آباد پہنچ گئے، مولانا فضل الرحمن کے آزادی مارچ سے متعلق علما سے مشاورت کی جائے گی، وزیراعظم علماء سے کردار ادا کرنے کی درخواست کریں گے، مدرسہ ریفارمز پر بھی علماء سے بات چیت کی جائے گی۔


خبر کا کوڈ: 822781

خبر کا ایڈریس :
https://www.islamtimes.org/ur/news/822781/حکومت-کا-فضل-الرحمان-کے-آزادی-مارچ-سے-نمٹنے-کیلئے-علماء-مدد-لینے-فیصلہ

اسلام ٹائمز
  https://www.islamtimes.org