QR CodeQR Code

مولانا فضل الرحمان نواز شریف کی عیادت کیلئے ہسپتال جائیں گے

30 Oct 2019 11:18

جے یو آئی (ف) کے ذرائع کے مطابق مولانا فضل الرحمان آج دوپہر کو سروسز ہسپتال میں زیرعلاج میاں نواز شریف کی عیادت کیلئے جائیں گے۔ اس حوالے سے مولانا فضل الرحمان نے اپنی ذاتی سکیورٹی کو تیاریاں کرنے کی ہدایت کر دی ہے۔


اسلام ٹائمز۔ جمیعت علمائے اسلام (ف) کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے میاں نواز شریف کی عیادت کا فیصلہ کیا ہے۔ جے یو آئی (ف) کے ذرائع کے  مطابق مولانا فضل الرحمان آج دوپہر کو سروسز ہسپتال میں زیرعلاج میاں نواز شریف کی عیادت کیلئے جائیں گے۔ اس حوالے سے مولانا فضل الرحمان نے اپنی ذاتی سکیورٹی  کو تیاریاں کرنے کی ہدایت کر دی ہے۔ مولانا فضل الرحمان میاں نواز شریف کی عیادت کیلئے جائیں گے تاہم ابھی تک یہ فیصلہ نہیں ہو سکا کہ میاں نواز شریف کے علاج پر مامور میڈیکل بورڈ انہیں ملنے کی اجازت دیتا ہے یا نہیں۔


خبر کا کوڈ: 824622

خبر کا ایڈریس :
https://www.islamtimes.org/ur/news/824622/مولانا-فضل-الرحمان-نواز-شریف-کی-عیادت-کیلئے-ہسپتال-جائیں-گے

اسلام ٹائمز
  https://www.islamtimes.org