QR CodeQR Code

فردوس عاشق اعوان کو توہین عدالت کا نوٹس جاری

30 Oct 2019 16:48

عدالت کی جانب سے جاری شوکاز میں کہا گیا ہے کہ وزیراعظم کی معاون خصوصی برائے اطلاعات نے عدلیہ کو عوام کی نظر میں اسکینڈلائز کرنے کی کوشش کی۔


اسلام ٹائمز۔ وزیراعظم کی معاون خصوصی فردوس عاشق اعوان کو توہین عدالت کا نوٹس جاری کردیا گیا۔ عدالت کی جانب سے جاری شوکاز میں کہا گیا ہے کہ وزیراعظم کی معاون خصوصی برائے اطلاعات نے عدلیہ کو عوام کی نظر میں اسکینڈلائز کرنے کی کوشش کی۔ فردوس عاشق اعوان بتائیں کیوں نہ ان کےخلاف توہین عدالت کی کارروائی کی جائے؟

فردوس عاشق کو توہین عدالت کا نوٹس جاری
 
 
 
 
 
 
 
 
اسلام آباد ہائیکورٹ نے یکم نومبر کو صبح 9 بجے فردوس عاشق اعوان کو طلب کیا ہے۔
واضح رہے کہ فردوس عاشق اعوان نے کہا تھا کہ نوازشریف کو ریلیف دینےکے لئے شام کو خصوصی طور پر عدالت لگائی گئی۔
 


خبر کا کوڈ: 824714

خبر کا ایڈریس :
https://www.islamtimes.org/ur/news/824714/فردوس-عاشق-اعوان-کو-توہین-عدالت-کا-نوٹس-جاری

اسلام ٹائمز
  https://www.islamtimes.org