QR CodeQR Code

ضلع کرم کے سرکاری ہسپتالوں میں باولے کتوں کی کاٹنے کی ویکسین ناپید

3 Nov 2019 22:16

علاقے کے عوام نے ذمہ دار حکام سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ ضلع کرم کے تمام سرکاری ہسپتالوں میں باولے کتوں کے کاٹنے کے ویکسین فراہم کرنے کے لئے اقدامات اٹھائیں۔


اسلام ٹائمز۔ ضلع کرم کے  سرکاری ہسپتالوں میں باولے کتوں کے کاٹنے کی ویکسین کی عدم دستیابی کی وجہ سے مریضوں کو شدید مشکلات کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے، متاثرہ لوگ پرائیویٹ ہسپتالوں سے ویکسین لگانے پر مجبور ہیں، موجودہ حکومت کے بلند بانگ دعووں کے باوجود تمام سرکاری ہسپتالوں میں باولے کتوں کے کاٹنے کی ویکسین دستیاب نہیں ہیں، علاقے کے عوام نے ذمہ دار حکام سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ ضلع کرم کے تمام سرکاری ہسپتالوں میں باولے کتوں کے کاٹنے کے ویکسین فراہم کرنے کے لئے اقدامات اٹھائیں۔


خبر کا کوڈ: 825457

خبر کا ایڈریس :
https://www.islamtimes.org/ur/news/825457/ضلع-کرم-کے-سرکاری-ہسپتالوں-میں-باولے-کتوں-کی-کاٹنے-ویکسین-ناپید

اسلام ٹائمز
  https://www.islamtimes.org