QR CodeQR Code

خواہر نگینہ بتول آئی ایس او شعبہ طالبات کی مرکزی صدر منتخب

24 Nov 2019 15:48

آئی ایس او شعبہ طالبات کا مرکزی کنونشن قومی مرکز شادمان لاہور میں منعقد ہوا۔ کنونشن میں ارکان عمومی نے کراچی ڈویژن کی سینیئر رہنما نگینہ بتول کو نئے سال کیلئے میر کاررواں منتخب کر لیا۔ نگینہ بتول کا تعلق ڈی جی خان ڈویژن سے ہے۔


اسلام ٹائمز۔ امامیہ سٹوڈنٹس آرگنائزیشن پاکستان شعبہ طالبات کے سالانہ مرکزی کنونشن میں خواہر نگینہ بتول کو مرکزی صدر منتخب کر لیا گیا ہے۔ آئی ایس او شعبہ طالبات کا مرکزی کنونشن قومی مرکز شادمان لاہور میں منعقد ہوا۔ کنونشن میں ارکان عمومی نے کراچی ڈویژن کی سینیئر رہنما نگینہ بتول کو نئے سال کیلئے میر کاررواں منتخب کر لیا۔ نگینہ بتول کا تعلق ڈی جی خان ڈویژن سے ہے۔


خبر کا کوڈ: 828783

خبر کا ایڈریس :
https://www.islamtimes.org/ur/news/828783/خواہر-نگینہ-بتول-ا-ئی-ایس-او-شعبہ-طالبات-کی-مرکزی-صدر-منتخب

اسلام ٹائمز
  https://www.islamtimes.org