QR CodeQR Code

آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کی مدت ملازمت میں صرف 6 ماہ کی توسیع کی اجازت

28 Nov 2019 16:11

چیف جسٹس آصف سعید کھوسہ کی سربراہی میں تین رکنی بینچ نے ریاض حنیف راہی کی آرمی چیف کی مدت ملازمت کیخلاف درخواست پر سماعت کی۔ جسٹس منصور علی شاہ اور جسٹس مظرعالم میاں خیل بھی بینچ میں شامل تھے۔


اسلام ٹائمز۔ سپریم کورٹ آف پاکستان نے حکومت کو آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کی مدت ملازمت میں صرف 6 ماہ کی توسیع کرنے کی اجازت دی ہے۔ چیف جسٹس آصف سعید کھوسہ کی سربراہی میں تین رکنی بینچ نے ریاض حنیف راہی کی آرمی چیف کی مدت ملازمت کیخلاف درخواست پر سماعت کی۔ جسٹس منصور علی شاہ اور جسٹس مظرعالم میاں خیل بھی بینچ میں شامل تھے۔ حکومت کی جانب سے اٹارنی جنرل منصورعلی خان اور سابق وفاقی وزیرقانون فروغ نسیم نے دلائل دیے۔
 


خبر کا کوڈ: 829522

خبر کا ایڈریس :
https://www.islamtimes.org/ur/news/829522/ا-رمی-چیف-جنرل-قمر-جاوید-باجوہ-کی-مدت-ملازمت-میں-صرف-6-ماہ-توسیع-اجازت

اسلام ٹائمز
  https://www.islamtimes.org