0
Thursday 28 Nov 2019 16:11

آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کی مدت ملازمت میں صرف 6 ماہ کی توسیع کی اجازت

آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کی مدت ملازمت میں صرف 6 ماہ کی توسیع کی اجازت
اسلام ٹائمز۔ سپریم کورٹ آف پاکستان نے حکومت کو آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کی مدت ملازمت میں صرف 6 ماہ کی توسیع کرنے کی اجازت دی ہے۔ چیف جسٹس آصف سعید کھوسہ کی سربراہی میں تین رکنی بینچ نے ریاض حنیف راہی کی آرمی چیف کی مدت ملازمت کیخلاف درخواست پر سماعت کی۔ جسٹس منصور علی شاہ اور جسٹس مظرعالم میاں خیل بھی بینچ میں شامل تھے۔ حکومت کی جانب سے اٹارنی جنرل منصورعلی خان اور سابق وفاقی وزیرقانون فروغ نسیم نے دلائل دیے۔
 
خبر کا کوڈ : 829522
رائے ارسال کرنا
آپ کا نام

آپکا ایمیل ایڈریس
آپکی رائے

ہماری پیشکش