QR CodeQR Code

سندھ حکومت نے اسلحہ لائسنس پر عائد پابندی ختم کر دی

28 Nov 2019 18:32

ممنوعہ بور کے علاوہ تمام اسلحہ لائسنس سندھ آرمز ایکٹ 2013ء اور سندھ آرمز رولز 2018ء کے مطابق جاری کئے جائیں گے۔


اسلام ٹائمز۔ حکومتِ سندھ نے مجاز اتھارٹی (وزیراعلیٰ سندھ) کی منظوری کے بعد اسلحہ لائسنس بنوانے پر عائد پابندی فوری طور پر ختم کر دی ہے۔ محکمہ داخلہ کی جانب سے جاری نوٹیفیکیشن کے مطابق ممنوعہ بور کے علاوہ تمام اسلحہ لائسنس سندھ آرمز ایکٹ 2013ء اور سندھ آرمز رولز 2018ء کے مطابق جاری کئے جائیں گے۔


خبر کا کوڈ: 829549

خبر کا ایڈریس :
https://www.islamtimes.org/ur/news/829549/سندھ-حکومت-نے-اسلحہ-لائسنس-پر-عائد-پابندی-ختم-کر-دی

اسلام ٹائمز
  https://www.islamtimes.org