QR CodeQR Code

لاہور سمیت پنجاب کے 5 کالجز میں پرنسپلز تعینات

5 Dec 2019 13:18

ڈاکٹر زاہد عزیز خان کو پرنسپل خواجہ رفیق شہید کالج لاہور کا پرنسپل تعینات کیا گیا ہے جبکہ ڈاکٹرعارف محمود کو گورنمنٹ کالج فار بوائز گلبرک لاہور میں پرنسپل لگایا گیا ہے۔ ادھر شاہد حمید جنجوعہ کو پرنسپل پوسٹ گریجوایٹ کالج راولپنڈی تعینات کر دیا گیا ہے جبکہ اللہ دتہ انور کو پرنسپل گورنمنٹ کامرس کالج ملتان کینٹ اور رانا محمد مسعود اختر کو پرنسپل پوسٹ گریجوایٹ کالج مظفر گڑھ تعینات کیا گیا ہے۔


اسلام ٹائمز۔ محکمہ ہائرایجوکیشن نے پنجاب کے 5 سرکاری کالجز میں پرنسپلز تعینات کر دیئے ہیں۔ ڈاکٹر زاہد عزیز خان کو پرنسپل خواجہ رفیق شہید کالج لاہور کا پرنسپل تعینات کیا گیا ہے جبکہ ڈاکٹرعارف محمود کو گورنمنٹ کالج فار بوائز گلبرک لاہور میں پرنسپل لگایا گیا ہے۔ ادھر شاہد حمید جنجوعہ کو پرنسپل پوسٹ گریجوایٹ کالج راولپنڈی تعینات کر دیا گیا ہے جبکہ  اللہ دتہ انور کو پرنسپل گورنمنٹ کامرس کالج ملتان کینٹ اور رانا محمد مسعود اختر کو پرنسپل پوسٹ گریجوایٹ کالج مظفر گڑھ تعینات کیا گیا ہے۔ محکمہ ہائر ایجوکیشن نے پرنسپلز کی تقرریوں کے احکامات جاری کر دیئے ہیں۔ محکمہ کی جانب سے تعینات ہونیوالے پرنسپلز کو فوری طور پر اپنی تعیناتی کا چارج لینے کی ہدایت کی گئی ہے۔ 


خبر کا کوڈ: 830928

خبر کا ایڈریس :
https://www.islamtimes.org/ur/news/830928/لاہور-سمیت-پنجاب-کے-5-کالجز-میں-پرنسپلز-تعینات

اسلام ٹائمز
  https://www.islamtimes.org