QR CodeQR Code

امریکا کا زوال شروع، اب سپرپاور نہیں رہا، امریکی شہریوں کی اکثریت کی رائے

5 Jul 2011 19:22

اسلام ٹائمز:ٹائمز میگزین کی جانب سے کرائے گئے سروے میں امریکیوں نے اس خواہش کا اظہار بھی کیا کہ حکومت کو بیرونی معاملات کے بجائے اندرونی معاملات پر زیادہ توجہ دینی چاہیے۔


واشنگٹن:اسلام ٹائمز۔ امریکا اب سپر پاور نہیں رہا، اس بات کا اظہارحالیہ کرائے گئے سروے میں خود امریکی عوام نے کیا۔ ٹائمز میگزین کی جانب سے کرائے گئے سروے میں امریکیوں نے اس خواہش کا اظہار بھی کیا کہ حکومت کو بیرونی معاملات کے بجائے اندرونی معاملات پر زیادہ توجہ دینی چاہیے۔ سروے کے مطابق امریکا کی دو تہائی اکثریت کا ماننا ہے کہ پچھلے دس سالوں سے امریکا کا زوال شروع ہو گیا ہے۔


خبر کا کوڈ: 83138

خبر کا ایڈریس :
https://www.islamtimes.org/ur/news/83138/امریکا-کا-زوال-شروع-اب-سپرپاور-نہیں-رہا-امریکی-شہریوں-کی-اکثریت-رائے

اسلام ٹائمز
  https://www.islamtimes.org