0
Tuesday 5 Jul 2011 19:22

امریکا کا زوال شروع، اب سپرپاور نہیں رہا، امریکی شہریوں کی اکثریت کی رائے

امریکا کا زوال شروع، اب سپرپاور نہیں رہا، امریکی شہریوں کی اکثریت کی رائے
واشنگٹن:اسلام ٹائمز۔ امریکا اب سپر پاور نہیں رہا، اس بات کا اظہارحالیہ کرائے گئے سروے میں خود امریکی عوام نے کیا۔ ٹائمز میگزین کی جانب سے کرائے گئے سروے میں امریکیوں نے اس خواہش کا اظہار بھی کیا کہ حکومت کو بیرونی معاملات کے بجائے اندرونی معاملات پر زیادہ توجہ دینی چاہیے۔ سروے کے مطابق امریکا کی دو تہائی اکثریت کا ماننا ہے کہ پچھلے دس سالوں سے امریکا کا زوال شروع ہو گیا ہے۔
خبر کا کوڈ : 83138
رائے ارسال کرنا
آپ کا نام

آپکا ایمیل ایڈریس
آپکی رائے

ہماری پیشکش