QR CodeQR Code

مودی کا جنون خطہ کیلئے بڑا خطرہ ہے، سردار عتیق

22 Dec 2019 12:46

اپنے ایک بیان میں ایم سی کے رہنما کا کہنا تھا کہ سیز فائر لائن پر فائرنگ کا مقصد ہندوستان کے اندر عوامی احتجاج سے دنیا کی توجہ ہٹانا ہے۔


اسلام ٹائمز۔ آل جموں و کشمیر مسلم کانفرنس کے قائد سردار عتیق احمد خان نے کہا کہ مودی کا جنون خطہ کے لئے بڑا خطرہ ہے، ہندوستانی حکومت مقبوضہ کشمیر میں اپنے جرائم نہیں چھپا سکتی، سیز فائر لائن پر فائرنگ کا مقصد ہندوستان کے اندر عوامی احتجاج سے دنیا کی توجہ ہٹانا ہے۔ انہوں نے کہا کہ دنیا کے انصاف پسند لوگ اس ظلم اور بربریت کیخلاف نہ اُٹھے تو دنیا جل کر خاک ہو جائے گی۔


خبر کا کوڈ: 834188

خبر کا ایڈریس :
https://www.islamtimes.org/ur/news/834188/مودی-کا-جنون-خطہ-کیلئے-بڑا-خطرہ-ہے-سردار-عتیق

اسلام ٹائمز
  https://www.islamtimes.org