QR CodeQR Code

بلتستان میں سردی کا پچاس سالہ ریکارڈ ْٹوٹنے کی پیشگوئی

26 Dec 2019 12:05

اس وقت بلتستان اور استور میں درجہ حرارت منفی 18 تک گر گیا ہے، یخ بستہ ہواﺅں نے سردی کی شدت میں مزید اضافہ کر دیا ہے۔


اسلام ٹائمز۔ محکمہ موسیمات نے بلتستان میں سردی کا پچاس سالہ ریکارڈ ٹوٹنے کی پیشگوئی کی ہے۔ اس وقت بلتستان اور استور میں درجہ حرارت منفی 18 تک گر گیا ہے، یخ بستہ ہواﺅں نے سردی کی شدت میں مزید اضافہ کر دیا ہے۔ شدید سردی کی لہر نے لوگوں کو گھروں میں قید کر دیا۔ محکمہ موسمیات نے پیش گوئی کی ہے کہ سردی کی لہر جنوری کے آخری ہفتے تک جاری رہے گی، سردی کا پچاس سالہ ریکارڈ ٹوٹنے کا امکان ہے۔


خبر کا کوڈ: 834867

خبر کا ایڈریس :
https://www.islamtimes.org/ur/news/834867/بلتستان-میں-سردی-کا-پچاس-سالہ-ریکارڈ-ٹوٹنے-کی-پیشگوئی

اسلام ٹائمز
  https://www.islamtimes.org