QR CodeQR Code

چابہار میں چینی بحری بیڑے کا پرتپاک استقبال

27 Dec 2019 23:19

جمعے کے روز سے شروع ہونے والی ایران، روس اور چین کی یہ مشترکہ بحری مشقیں بحرِ ہند کے شمالی علاقوں اور خلیج اومان میں 3 دن تک جاری رہیں گی۔


اسلام ٹائمز۔ ایران، روس اور چین کی مشترکہ بحری مشقوں میں شمولیت کیلئے ایران آنے والا Xining نامی چینی بحری بیڑہ ایرانی بندرگاہ چابہار میں داخل ہو گیا ہے۔ جمعے کے روز ایرانی بندرگاہ چابہار میں داخل ہونیوالے اس چینی بحری بیڑے کے عملے کا ایرانی بحریہ کیطرف سے پرتپاک استقبال کیا گیا۔
یاد رہے کہ جمعے کے روز سے شروع ہونے والی ایران، روس اور چین کی یہ مشترکہ بحری مشقیں بحرِ ہند کے شمالی علاقوں اور خلیج اومان میں 3 دن تک جاری رہیں گی۔




 


خبر کا کوڈ: 835144

خبر کا ایڈریس :
https://www.islamtimes.org/ur/news/835144/چابہار-میں-چینی-بحری-بیڑے-کا-پرتپاک-استقبال

اسلام ٹائمز
  https://www.islamtimes.org