QR CodeQR Code

پاکستانی سیاحت کی وسعت کا دائرہ کار ابتک دریافت نہیں ہو سکا، عمران خان

29 Dec 2019 13:49

سماجی رابطے کی سائٹ ٹوئٹر پر ٹوئٹ میں وزیراعظم عمران خان نے کہا کہ پاکستان ناقابل تصور حسن کی سرزمین ہے۔


اسلام ٹائمز۔ وزیراعظم عمران خان کا کہنا ہے کہ پاکستان ناقابل تصور حسن کی سرزمین ہے۔ سماجی رابطے کی سائٹ ٹوئٹر پر ٹوئٹ میں وزیراعظم عمران خان کا کہنا تھا کہ پاکستان ناقابل تصور حسن کی سرزمین ہے، پاکستان میں پوشیدہ قدرتی عجائبات ہیں، تاہم پاکستانی سیاحت کی وسعت کا دائرہ کار اب تک دریافت نہیں ہو سکا ہے۔


خبر کا کوڈ: 835426

خبر کا ایڈریس :
https://www.islamtimes.org/ur/news/835426/پاکستانی-سیاحت-کی-وسعت-کا-دائرہ-کار-ابتک-دریافت-نہیں-ہو-سکا-عمران-خان

اسلام ٹائمز
  https://www.islamtimes.org