0
Sunday 29 Dec 2019 13:49

پاکستانی سیاحت کی وسعت کا دائرہ کار ابتک دریافت نہیں ہو سکا، عمران خان

پاکستانی سیاحت کی وسعت کا دائرہ کار ابتک دریافت نہیں ہو سکا، عمران خان
اسلام ٹائمز۔ وزیراعظم عمران خان کا کہنا ہے کہ پاکستان ناقابل تصور حسن کی سرزمین ہے۔ سماجی رابطے کی سائٹ ٹوئٹر پر ٹوئٹ میں وزیراعظم عمران خان کا کہنا تھا کہ پاکستان ناقابل تصور حسن کی سرزمین ہے، پاکستان میں پوشیدہ قدرتی عجائبات ہیں، تاہم پاکستانی سیاحت کی وسعت کا دائرہ کار اب تک دریافت نہیں ہو سکا ہے۔
خبر کا کوڈ : 835426
رائے ارسال کرنا
آپ کا نام

آپکا ایمیل ایڈریس
آپکی رائے

ہماری پیشکش