پاکستان رینجرز نے کوئٹہ سےکراچی منشیات اسمگل کرنےکی کوشش ناکام بنا دی
30 Dec 2019 18:46
ترجمان رینجرز کے مطابق اسنيب چيکنگ کے دوران بھاری مقدار ميں منشيات برآمد کرلی گئی ہے۔ 263 کلو چھاليہ، 5 کلو گرام حشيش، 17 کلو گرام ہيروئن پکڑی گئی ہے۔
اسلام ٹائمز۔ پاکستان رينجرز نے حب چوکی کے قريب کارروائی کرکے منشيات کوئٹہ سے کراچی اسمگل کرنے کی کوشش ناکام بنادی ہے۔ ترجمان رینجرز کے مطابق اسنيب چيکنگ کے دوران بھاری مقدار ميں منشيات برآمد کرلی گئی ہے۔ 263 کلو چھاليہ، 5 کلو گرام حشيش، 17 کلو گرام ہيروئن پکڑی گئی ہے۔
خبر کا کوڈ: 835628