QR CodeQR Code

امریکی حملے کے دنیا پر گہرے اثرات مرتب ہوں گے، شیری رحمان

3 Jan 2020 11:00

اپنے ایک بیان کہ میں سابق وفاقی وزیر نے کہا کہ جنرل سلیمانی مشرقِ وسطیٰ میں سب سے بڑے فوجی شخص کے طور پر ابھرے تھے۔


اسلام ٹائمز۔ پاکستان پیپلز پارٹی کی سینئر رہنما اور پاکستان کی طرف سے امریکہ میں سفیر کے طور پر مشغول رہنی والی شیری رحمٰن نے امریکی حملے کے حوالے سے اپنے ایک بیان میں کہا ہے کہ امریکی حملے میں ایرانی جنرل قاسم سلیمانی کے مارے جانے کے دنیا پر گہرے اثرات مرتب ہوں گے۔ انہوں نے یہ بھی کہا کہ جنرل سلیمانی مشرقِ وسطیٰ میں سب سے بڑے فوجی شخص کے طور پر ابھرے تھے، انہوں نے مشرقِ وسطیٰ کو ایران کے مفاد میں بدلنے کی کوشش کی۔
 


خبر کا کوڈ: 836209

خبر کا ایڈریس :
https://www.islamtimes.org/ur/news/836209/امریکی-حملے-کے-دنیا-پر-گہرے-اثرات-مرتب-ہوں-گے-شیری-رحمان

اسلام ٹائمز
  https://www.islamtimes.org