0
Friday 3 Jan 2020 11:00

امریکی حملے کے دنیا پر گہرے اثرات مرتب ہوں گے، شیری رحمان

امریکی حملے کے دنیا پر گہرے اثرات مرتب ہوں گے، شیری رحمان
اسلام ٹائمز۔ پاکستان پیپلز پارٹی کی سینئر رہنما اور پاکستان کی طرف سے امریکہ میں سفیر کے طور پر مشغول رہنی والی شیری رحمٰن نے امریکی حملے کے حوالے سے اپنے ایک بیان میں کہا ہے کہ امریکی حملے میں ایرانی جنرل قاسم سلیمانی کے مارے جانے کے دنیا پر گہرے اثرات مرتب ہوں گے۔ انہوں نے یہ بھی کہا کہ جنرل سلیمانی مشرقِ وسطیٰ میں سب سے بڑے فوجی شخص کے طور پر ابھرے تھے، انہوں نے مشرقِ وسطیٰ کو ایران کے مفاد میں بدلنے کی کوشش کی۔
 
خبر کا کوڈ : 836209
رائے ارسال کرنا
آپ کا نام

آپکا ایمیل ایڈریس
آپکی رائے

ہماری پیشکش