QR CodeQR Code

فیصل آباد، اہل تشیع تنظیموں کے زیراہتمام مشترکہ مردہ باد امریکہ ریلی کا انعقاد

12 Jan 2020 12:31

دھوبی گھاٹ فیصل آباد سے گھنٹہ گھر چوک تک نکالی گئی ریلی سے فیصل آباد کی تمام شیعہ تنظیموں و انجمنوں کے قائدین نے خطاب کیا۔


اسلام ٹائمز۔ عراق میں امریکی جارحیت کے نتیجے میں حاج قاسم سلیمانی اور ابومہدی منہدس کی شہادت کیخلاف امامیہ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن پاکستان فیصل آباد ڈویژن، جعفریہ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن، امامیہ آرگنائزیشن، مجلس وحدت مسلمین، شیعہ علماء کونسل، مرکزی عزاداری کونسل، جمعیت علمائے امامیہ، مرکز امور اسلامی اور عزاداری کونسل پنجاب کے زیر اہتمام امام بارگاہ عزا خانہ شبیر دھوبی گھاٹ فیصل آباد سے گھنٹہ گھر چوک تک احتجاجی ریلی نکالی گئی۔ شرکاء ریلی سے فیصل آباد کی تمام شیعہ تنظیموں و انجمنوں کے قائدین نے خطاب کیا۔


خبر کا کوڈ: 837980

خبر کا ایڈریس :
https://www.islamtimes.org/ur/news/837980/فیصل-ا-باد-اہل-تشیع-تنظیموں-کے-زیراہتمام-مشترکہ-مردہ-باد-امریکہ-ریلی-کا-انعقاد

اسلام ٹائمز
  https://www.islamtimes.org