0
Sunday 12 Jan 2020 12:31

فیصل آباد، اہل تشیع تنظیموں کے زیراہتمام مشترکہ مردہ باد امریکہ ریلی کا انعقاد

فیصل آباد، اہل تشیع تنظیموں کے زیراہتمام مشترکہ مردہ باد امریکہ ریلی کا انعقاد
اسلام ٹائمز۔ عراق میں امریکی جارحیت کے نتیجے میں حاج قاسم سلیمانی اور ابومہدی منہدس کی شہادت کیخلاف امامیہ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن پاکستان فیصل آباد ڈویژن، جعفریہ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن، امامیہ آرگنائزیشن، مجلس وحدت مسلمین، شیعہ علماء کونسل، مرکزی عزاداری کونسل، جمعیت علمائے امامیہ، مرکز امور اسلامی اور عزاداری کونسل پنجاب کے زیر اہتمام امام بارگاہ عزا خانہ شبیر دھوبی گھاٹ فیصل آباد سے گھنٹہ گھر چوک تک احتجاجی ریلی نکالی گئی۔ شرکاء ریلی سے فیصل آباد کی تمام شیعہ تنظیموں و انجمنوں کے قائدین نے خطاب کیا۔
خبر کا کوڈ : 837980
رائے ارسال کرنا
آپ کا نام

آپکا ایمیل ایڈریس
آپکی رائے

ہماری پیشکش