QR CodeQR Code

پاراچنار میں بھی سردی کی شدید لہر، لوگ گھروں میں محصور ہوکر رہ گئے

14 Jan 2020 23:39

سردی کیوجہ سے جلانے کی لکڑی کا استعمال بڑھ گیا اور ساتھ ساتھ اسکی قیمتوں میں بھی اضافہ ہوا ہے۔ علاوہ ازیں سردی کی لہر کی وجہ سے بچوں میں بیماریاں بھی بڑھ رہی ہیں۔


اسلام ٹائمز۔ ملک بھر کی طرح اس سال ضلع کرم کے علاقہ پاراچنار میں بھی شدید سردی کی لہر جاری ہے، جس کی وجہ سے معمولات زندگی بری طرح متاثر ہورہے ہیں۔ برفباری اور بارشوں کی وجہ سے سردی کی شدت میں غیر معمولی اضافہ ہوا ہے، اسی بنا پر لوگ گھروں میں محصور ہوکر رہ گئے ہیں۔ سردی کیوجہ سے جلانے کی لکڑی کا استعمال بڑھ گیا اور ساتھ ساتھ اسکی قیمتوں میں بھی اضافہ ہوا ہے۔ علاوہ ازیں سردی کی لہر کی وجہ سے بچوں میں بیماریاں بھی بڑھ رہی ہیں۔
 


خبر کا کوڈ: 838487

خبر کا ایڈریس :
https://www.islamtimes.org/ur/news/838487/پاراچنار-میں-بھی-سردی-کی-شدید-لہر-لوگ-گھروں-محصور-ہوکر-رہ-گئے

اسلام ٹائمز
  https://www.islamtimes.org