QR CodeQR Code

جی بی پولیس کیڈر کی منظوری دیدی گئی، نوٹیفکیشن جاری

18 Jan 2020 12:41

نوٹیفیکیشن کے بعد حکومت گلگت بلتستان کی طرف سے ایک جامع تجویز وفاقی حکومت کو ارسال کی جائے گی، جس کی منظوری کی صورت میں مقابلے کے امتحان پاس کر کے تقرر ہونے والے جی بی کے پولیس افسروں کی دیگر صوبوں کی طرز پر پولیس سروس آف پاکستان میں باقاعدہ شمولیت کی راہ ہموار ہو جائے گی۔


اسلام ٹائمز۔ جی بی پولیس کیڈر کی منظوری دیدی گئی، محکمہ سروسز اینڈ جنرل ایڈمنسٹریشن نے نوٹیفکیشن جاری کر دیا۔ نوٹیفیکیشن کے بعد حکومت گلگت بلتستان کی طرف سے ایک جامع تجویز وفاقی حکومت کو ارسال کردی جائے گی۔ جس کی منظوری کی صورت میں مقابلے کے امتحان پاس کر کے تقرر ہونے والے جی بی کے پولیس افسروں کی دیگر صوبوں کی طرز پر پولیس سروس آف پاکستان میں باقاعدہ شمولیت کی راہ ہموار ہو جائے گی۔
 


خبر کا کوڈ: 839189

خبر کا ایڈریس :
https://www.islamtimes.org/ur/news/839189/جی-بی-پولیس-کیڈر-کی-منظوری-دیدی-گئی-نوٹیفکیشن-جاری

اسلام ٹائمز
  https://www.islamtimes.org