0
Saturday 18 Jan 2020 12:41

جی بی پولیس کیڈر کی منظوری دیدی گئی، نوٹیفکیشن جاری

جی بی پولیس کیڈر کی منظوری دیدی گئی، نوٹیفکیشن جاری
اسلام ٹائمز۔ جی بی پولیس کیڈر کی منظوری دیدی گئی، محکمہ سروسز اینڈ جنرل ایڈمنسٹریشن نے نوٹیفکیشن جاری کر دیا۔ نوٹیفیکیشن کے بعد حکومت گلگت بلتستان کی طرف سے ایک جامع تجویز وفاقی حکومت کو ارسال کردی جائے گی۔ جس کی منظوری کی صورت میں مقابلے کے امتحان پاس کر کے تقرر ہونے والے جی بی کے پولیس افسروں کی دیگر صوبوں کی طرز پر پولیس سروس آف پاکستان میں باقاعدہ شمولیت کی راہ ہموار ہو جائے گی۔
 
خبر کا کوڈ : 839189
رائے ارسال کرنا
آپ کا نام

آپکا ایمیل ایڈریس
آپکی رائے

ہماری پیشکش