QR CodeQR Code

شمالی وزیرستان میں نامعلوم افراد نے 2 مشران کو قتل کردیا

18 Jan 2020 15:22

نامعلوم افراد نے گذشتہ شب محمد خیل علاقے میں فائرنگ کی ہے، جسکے نتیجے میں 2 مشران جاں بحق ہوئے۔ جاں بحق افراد میں ملک ذکاء اللہ اور ملک ولی خان شامل ہے۔


اسلام ٹائمز۔ شمالی وزیرستان کی تحصیل دتہ خیل میں نامعلوم افراد کی فائرنگ سے دو قبائلی مشران جاں بحق ہوگئے۔ سرکاری ذرائع کے مطابق نامعلوم افراد نے گذشتہ شب محمد خیل علاقے میں فائرنگ کی ہے، جس کے نتیجے میں دو مشران جاں بحق ہوئے۔ جاں بحق افراد میں ملک ذکاء اللہ اور ملک ولی خان شامل ہے۔ ملزمان فائرنگ کے بعد فرار ہونے میں کامیاب ہوگئے، جبکہ پولیس نے واقعہ کی تحقیقات شروع کردی ہے۔
 


خبر کا کوڈ: 839229

خبر کا ایڈریس :
https://www.islamtimes.org/ur/news/839229/شمالی-وزیرستان-میں-نامعلوم-افراد-نے-2-مشران-کو-قتل-کردیا

اسلام ٹائمز
  https://www.islamtimes.org