QR CodeQR Code

ایلس ویلز آج اسلام آباد پہنچیں گی

19 Jan 2020 11:25

دورہ پاکستان میں ایلس ویلز وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی سمیت اعلیٰ حکام اور سول سوسائٹی کے ارکان سے ملاقات کریں گی، جس میں دوطرفہ امور اور علاقائی معاملات زیر غور آئیں گے۔


اسلام ٹائمز۔ امریکی معاون نائب وزیرِ برائے جنوبی و وسط ایشیائی امور ایلس ویلز آج دوروزہ دورے پر پاکستان پہنچیں گی۔ امریکی معاون نائب وزیر امور ایلس ویلز آج دو روزہ دورے پر پاکستان پہنچیں گی، دورہ پاکستان میں ایلس ویلز وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی سمیت اعلیٰ حکام اور سول سوسائٹی کے ارکان سے ملاقات کریں گی، جس میں دوطرفہ امور اور علاقائی معاملات زیر غور آئیں گے۔
 


خبر کا کوڈ: 839353

خبر کا ایڈریس :
https://www.islamtimes.org/ur/news/839353/ایلس-ویلز-ا-ج-اسلام-ا-باد-پہنچیں-گی

اسلام ٹائمز
  https://www.islamtimes.org