QR CodeQR Code

وزیر اعظم کا دورہ کراچی، ناراض اتحادی جماعت ایم کیو ایم نظر انداز

26 Jan 2020 23:25

ایم کیو ایم نے اس ضمن میں تصدیق کرتے ہوئے بتایا ہے کہ وزیر اعظم کی جانب سے ملاقات کا کوئی دعوت نامہ موصول نہیں ہوا ہے۔ ذرائع کے مطابق ایم کیو ایم کی خواہش ہے کے وزیراعظم بہادر آباد تشریف لائیں، ناراض اتحادی جماعت کی قیادت نے اسلام آباد میں ہونے والی ملاقات میں اس خواہش کا اظہار کیا تھا۔


اسلام ٹائمز۔ وزیراعظم عمران خان کے ایک روزہ دورے کے شیڈول میں متحدہ قومی مومنٹ پاکستان (ایم کیو ایم) سے کوئی ملاقات طے نہیں ہے۔ ایم کیو ایم نے اس ضمن میں تصدیق کرتے ہوئے بتایا ہے کہ وزیر اعظم کی جانب سے ملاقات کا کوئی دعوت نامہ موصول نہیں ہوا ہے۔ ذرائع کے مطابق ایم کیو ایم کی خواہش ہے کے وزیراعظم بہادر آباد تشریف لائیں، ناراض اتحادی جماعت کی قیادت نے اسلام آباد میں ہونے والی ملاقات میں اس خواہش کا اظہار کیا تھا۔


خبر کا کوڈ: 840868

خبر کا ایڈریس :
https://www.islamtimes.org/ur/news/840868/وزیر-اعظم-کا-دورہ-کراچی-ناراض-اتحادی-جماعت-ایم-کیو-نظر-انداز

اسلام ٹائمز
  https://www.islamtimes.org