0
Sunday 26 Jan 2020 23:25

وزیر اعظم کا دورہ کراچی، ناراض اتحادی جماعت ایم کیو ایم نظر انداز

وزیر اعظم کا دورہ کراچی، ناراض اتحادی جماعت ایم کیو ایم نظر انداز
اسلام ٹائمز۔ وزیراعظم عمران خان کے ایک روزہ دورے کے شیڈول میں متحدہ قومی مومنٹ پاکستان (ایم کیو ایم) سے کوئی ملاقات طے نہیں ہے۔ ایم کیو ایم نے اس ضمن میں تصدیق کرتے ہوئے بتایا ہے کہ وزیر اعظم کی جانب سے ملاقات کا کوئی دعوت نامہ موصول نہیں ہوا ہے۔ ذرائع کے مطابق ایم کیو ایم کی خواہش ہے کے وزیراعظم بہادر آباد تشریف لائیں، ناراض اتحادی جماعت کی قیادت نے اسلام آباد میں ہونے والی ملاقات میں اس خواہش کا اظہار کیا تھا۔
خبر کا کوڈ : 840868
رائے ارسال کرنا
آپ کا نام

آپکا ایمیل ایڈریس
آپکی رائے

ہماری پیشکش