QR CodeQR Code

پاکستان ایف اے ٹی ایف کی گرے لسٹ سے نکلنے والا ہے، گورنر سندھ

26 Jan 2020 23:30

کراچی میں میڈیا سے بات کرتے ہوئے عمران اسماعیل نے کہا کہ ٹرانسپیرنسی انٹرنیشنل نے آج وضاحت دے دی ہے کہ ان کی جاری کردہ رپورٹ کے اعداد و شمار دو سال پرانے ہیں اور 2 سال پرانے اعداد و شمار کا قصور وار موجودہ حکومت کو نہیں ٹھہرایا جا سکتا۔


اسلام ٹائمز۔ گورنر سندھ عمران اسماعیل نے دعویٰ کیا ہے کہ پاکستان ایف اے ٹی ایف کی گرے لسٹ سے نکلنے والا ہے۔ گورنر سندھ عمران اسماعیل نے میڈیا سے بات کرتے ہوئے کہا کہ ٹرانسپیرنسی انٹرنیشنل نے آج وضاحت دے دی ہے کہ ان کی جاری کردہ رپورٹ کے اعداد و شمار دو سال پرانے ہیں اور 2 سال پرانے اعداد و شمار کا قصور وار موجودہ حکومت کو نہیں ٹھہرایا جا سکتا۔ انہوں نے کہا کہ پاکستانی معیشت بہتری کی جانب گامزن ہے اور جلد ایف اے ٹی ایف کی فہرست سے نکال دیا جائے گا۔


خبر کا کوڈ: 840870

خبر کا ایڈریس :
https://www.islamtimes.org/ur/news/840870/پاکستان-ایف-اے-ٹی-کی-گرے-لسٹ-سے-نکلنے-والا-ہے-گورنر-سندھ

اسلام ٹائمز
  https://www.islamtimes.org