یورپ میں قائم انجمن طلاب اسلامی کے 54 ویں اجلاس کے نام آیت اللہ سید علی خامنہ ای کا خط
28 Jan 2020 00:22
رہبر انقلاب اسلامی نے یورپ میں قائم انجمن طلاب اسلامی کے 54 ویں اجلاس کے نام اپنے ایک خط میں یورپ میں تعلیم حاصل کرنیوالے مسلمان طلاب علم کی توجہ وقت کے اہم حادثات کی طرف مبذول کرواتے ہوئے کہا ہے کہ آپ ان تاریخ ساز، لائق اور باایمان مسلمان طلاب علم میں سے قرار پا سکتے ہیں، جنکے ساتھ آج کی بشریت اپنی امیدیں و توقعات وابستہ کئے ہوئے ہے۔
اسلام ٹائمز۔ اسلامی جمہوریہ ایران کے سپریم لیڈر اور آرمڈ فورسز کے چیف کمانڈر آیت اللہ سید علی خامنہ ای نے یورپ میں قائم انجمن طلاب اسلامی کے 54 ویں اجلاس کے نام اپنے ایک خط میں یورپ میں تعلیم حاصل کرنے والے مسلمان طلاب علم کی توجہ وقت کے اہم حادثات کی طرف مبذول کرواتے ہوئے کہا ہے کہ آپ ان تاریخ ساز، لائق اور باایمان مسلمان طلاب علم میں سے قرار پا سکتے ہیں، جن کے ساتھ آج کی بشریت اپنی امیدیں و توقعات وابستہ کئے ہوئے ہے۔ آیت اللہ سید علی خامنہ ای کا یہ خط یورپ میں طلاب علم کیلئے ان کے نمائندہ حجت الاسلام جواد اژہ ای نے اس اجلاس میں پڑھ کر سنایا۔ انکے خط کا متن درج ذیل ہے:
خبر کا کوڈ: 841089