QR CodeQR Code

کرایوں میں اضافہ واپس نہ لیا تو آن لائن بس سروس بند کی جاسکتی ہے، اویس قادر شاہ

31 Jan 2020 13:46

ایک بیان میں وزیر ٹرانسپورٹ نے کہا کہ کرایوں میں اضافے پر قانونی کارروائی بھی کریں گے دو سو فیصد اضافہ ظالمانہ اقدام ہے۔ انہوں نے آن لائن بس سروس آپریٹرز کو طلب کرلیا ہے۔ دوسری جانب آن لائن بس سروس کے کرایوں میں اضافے کو شہریوں نے بھی واپس لینے کا مطالبہ کیا ہے۔


اسلام ٹائمز۔ وزیر ٹرانسپورٹ اویس قادر شاہ نے نجی بس سروس کی انتظامیہ کو انتباہ کیا ہے کہ کرایوں میں اضافہ واپس نہ لیا تو آن لائن بس سروس بند کی جاسکتی ہے۔ اویس قادر شاہ نے نجی بس سروس کی انتظامیہ کو انتباہ کیا ہے کہ کرایوں میں اضافہ واپس نہ لیا تو آن لائن بس سروس بند کی جاسکتی ہے۔ انہوں نے کہا کہ کرایوں میں اضافے پر قانونی کارروائی بھی کریں گے دو سو فیصد اضافہ ظالمانہ اقدام ہے۔ وزیر ٹرانسپورٹ نے آن لائن بس سروس آپریٹرز کو طلب کرلیا ہے۔ دوسری جانب آن لائن بس سروس کے کرایوں میں اضافے کو شہریوں نے بھی واپس لینے کا مطالبہ کیا ہے۔


خبر کا کوڈ: 841759

خبر کا ایڈریس :
https://www.islamtimes.org/ur/news/841759/کرایوں-میں-اضافہ-واپس-نہ-لیا-ا-ن-لائن-بس-سروس-بند-کی-جاسکتی-ہے-اویس-قادر-شاہ

اسلام ٹائمز
  https://www.islamtimes.org