QR CodeQR Code

ٹرمپ کے مواخذے سے بچ نکلنے کی راہ ہموار ہوگئی

2 Feb 2020 11:29

امریکی صدر پر الزام ہے کہ انھوں نے اختیارات کا غلط استعمال کیا اور کانگریس کے راستے میں رکاوٹیں کھڑی کیں۔


اسلام ٹائمز۔ امریکی سینیٹ نے صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے مواخذے کی کارروائی میں نئے گواہ طلب کرنے کا ڈیموکریٹ ارکان کا مطالبہ مسترد کر دیا۔ ڈیموکریٹس نے امریکی سینیٹ میں صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے مواخذے کی کارروائی میں نئے گواہ طلب کرنے کا مطالبہ کیا تھا، جس کے بعد اگلے ہفتے صدر کے مواخذے سے بچ نکلنے کی راہ ہموار ہوگئی ہے۔ صدر ٹرمپ پر الزام ہے کہ انھوں نے اختیارات کا غلط استعمال کیا اور کانگریس کے راستے میں رکاوٹیں کھڑی کیں۔


خبر کا کوڈ: 842137

خبر کا ایڈریس :
https://www.islamtimes.org/ur/news/842137/ٹرمپ-کے-مواخذے-سے-بچ-نکلنے-کی-راہ-ہموار-ہوگئی

اسلام ٹائمز
  https://www.islamtimes.org