0
Sunday 2 Feb 2020 11:29

ٹرمپ کے مواخذے سے بچ نکلنے کی راہ ہموار ہوگئی

ٹرمپ کے مواخذے سے بچ نکلنے کی راہ ہموار ہوگئی
اسلام ٹائمز۔ امریکی سینیٹ نے صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے مواخذے کی کارروائی میں نئے گواہ طلب کرنے کا ڈیموکریٹ ارکان کا مطالبہ مسترد کر دیا۔ ڈیموکریٹس نے امریکی سینیٹ میں صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے مواخذے کی کارروائی میں نئے گواہ طلب کرنے کا مطالبہ کیا تھا، جس کے بعد اگلے ہفتے صدر کے مواخذے سے بچ نکلنے کی راہ ہموار ہوگئی ہے۔ صدر ٹرمپ پر الزام ہے کہ انھوں نے اختیارات کا غلط استعمال کیا اور کانگریس کے راستے میں رکاوٹیں کھڑی کیں۔
خبر کا کوڈ : 842137
رائے ارسال کرنا
آپ کا نام

آپکا ایمیل ایڈریس
آپکی رائے

ہماری پیشکش