QR CodeQR Code

کرک، گیس لیکیج سے دھماکہ، ایک شخص جاں بحق، 5 زخمی

8 Feb 2020 16:00

دھماکے کے باعث پورا گھر منہدم ہوگیا جس سے ایک شخص جاں بحق، جبکہ خواتین اور بچوں سمیت 5 زخمی ہوئے۔ زخمیوں کو فوری طور پر ہسپتال منتقل کیا گیا جہاں ان میں سے 3 کی حالت نازک بتائی جاتی ہے۔


اسلام ٹائمز۔ کرک میں گھر کے اندر دھماکے سے ایک شخص جاں بحق اور 5 افراد زخمی ہوگئے۔ دھماکہ کرک کے نواحی علاقے خڑے کے ایک گھر میں گیس کے اخراج کے باعث ہوا۔ دھماکے کے باعث پورا گھر منہدم ہوگیا جس سے ایک شخص جاں بحق، جبکہ خواتین اور بچوں سمیت 5 زخمی ہوئے۔ زخمیوں کو فوری طور پر ہسپتال منتقل کیا گیا جہاں ان میں سے 3 کی حالت نازک بتائی جاتی ہے۔
 


خبر کا کوڈ: 843392

خبر کا ایڈریس :
https://www.islamtimes.org/ur/news/843392/کرک-گیس-لیکیج-سے-دھماکہ-ایک-شخص-جاں-بحق-5-زخمی

اسلام ٹائمز
  https://www.islamtimes.org