QR CodeQR Code

پاک سرزمین ہمارا راستہ اور نعرہ ہے، سید علی گیلانی

10 Feb 2020 09:31

مقبوضہ کشمیر سے ایک تازہ ویڈیو بیان سامنے آیا ہے جس میں ان کا کہنا ہے کہ عالمی سطح پر ہمیں اپنے مشن کو تیز کرنا چاہیئے۔


اسلام ٹائمز۔ کل جماعتی حریت کانفرنس کے چیئرمین اور بزرگ کشمیری رہنما سید علی شاہ گیلانی نے کہا ہے کہ پاک سرزمین ہمارا راستہ اور نعرہ ہے، عالمی سطح پر ہمیں اپنے مشن کو تیز کرنے کی ضرورت ہے۔ بزرگ کشمیری رہنما سید علی شاہ گیلانی کا مقبوضہ کشمیر سے ایک تازہ ویڈیو بیان سامنے آیا ہے جس میں ان کا کہنا ہے کہ پاک سرزمین ہمارا راستہ اور نعرہ ہے۔ انہوں نے کہا کہ دنیا کے تمام مسلمانوں کو اللہ کی بندگی کا حق ادا کرنا چاہیئے۔ سید علی شاہ گیلانی نے کہا کہ عالمی سطح پر ہمیں اپنے مشن کو تیز کرنا چاہیئے۔

 


خبر کا کوڈ: 843628

خبر کا ایڈریس :
https://www.islamtimes.org/ur/news/843628/پاک-سرزمین-ہمارا-راستہ-اور-نعرہ-ہے-سید-علی-گیلانی

اسلام ٹائمز
  https://www.islamtimes.org