QR CodeQR Code

کابل میں یونیورسٹی کے قریب خودکش دھماکا، 5 افراد ہلاک، 15 زخمی

11 Feb 2020 11:05

خودکش حملہ آور نے مارشل فہیم ملٹری یونیورسٹی کے قریب خود کو دھماکے سے اڑایا، ہلاکتوں میں اضافے کا خدشہ ہے، سکیورٹی اہلکاروں نے علاقے کو گھیرے میں لے کر تحقیقات کا آغاز کر دیا۔


اسلام ٹائمز۔ افغان دارالحکومت کابل میں یونیورسٹی کے قریب خودکش دھماکا ہوا ہے جس میں 5 افراد ہلاک اور 15 زخمی ہونے کی اطلاعات ہیں۔ کابل میں خودکش حملہ آور نے مارشل فہیم ملٹری یونیورسٹی کے قریب خود کو دھماکے سے اڑا لیا، واقعے میں فوجی اہلکار سمیت 5 افراد ہلاک اور 15 زخمی ہو گئے، ہلاکتوں میں اضافے کا خدشہ ہے، سکیورٹی اہلکاروں نے علاقے کو گھیرے میں لے کر تحقیقات کا آغاز کر دیا۔


خبر کا کوڈ: 843864

خبر کا ایڈریس :
https://www.islamtimes.org/ur/news/843864/کابل-میں-یونیورسٹی-کے-قریب-خودکش-دھماکا-5-افراد-ہلاک-15-زخمی

اسلام ٹائمز
  https://www.islamtimes.org