QR CodeQR Code

پولیس نے ایس ایس پی مفخر عدیل کا نام بلیک لسٹ میں ڈالنے کا فیصلہ کر لیا

15 Feb 2020 17:55

پولیس نے ایس ایس پی مفخر عدیل کا نام بلیک لسٹ میں ڈالنے کے لئے محکمہ داخلہ اور ایف آئی اے سے رابطہ کیا ہے۔ بلیک لسٹ میں نام ڈالے جانے کے بعد مفخر عدیل پاکستان کے کسی بھی ایئرپورٹ سے بیرون ممالک نہیں جا سکیں گے۔


اسلام ٹائمز۔ ایس ایس پی مفخر عدیل کی پراسرار گمشدگی کا معاملہ، پولیس نے نام بلیک لسٹ میں ڈالنے کا فیصلہ کر لیا۔ ذرائع کے مطابق ایس ایس پی مفخر عدیل کو لاپتہ ہوئے آج پانچواں روز ہے لیکن پولیس تاحال کسی نتیجے پر نہیں پہنچ سکی ہے، اب پولیس نے ایس ایس پی مفخر عدیل کا نام بلیک لسٹ میں ڈالنے کے لئے محکمہ داخلہ اور ایف آئی اے سے رابطہ کیا ہے۔ بلیک لسٹ میں نام ڈالے جانے کے بعد مفخر عدیل پاکستان کے کسی بھی ایئرپورٹ سے بیرون ممالک نہیں جا سکیں گے۔
 


خبر کا کوڈ: 844757

خبر کا ایڈریس :
https://www.islamtimes.org/ur/news/844757/پولیس-نے-ایس-پی-مفخر-عدیل-کا-نام-بلیک-لسٹ-میں-ڈالنے-فیصلہ-کر-لیا

اسلام ٹائمز
  https://www.islamtimes.org