QR CodeQR Code

وزیراعظم نے پارٹی رہنماؤں کا اجلاس آج طلب کر لیا

17 Feb 2020 07:59

عمران خان ترک صدر رجب طیب اردوان اور اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل انتونیو گوتریس کے دورہ پاکستان پر رہنماؤں کو اعتماد میں لیں گے۔


اسلام ٹائمز۔ وزیراعظم عمران خان نے پارٹی رہنماؤں کا اجلاس آج دوپہر 3 بجے طلب کیا ہے، اجلاس میں ملکی سیاسی ومعاشی صورتحال پر غور ہو گا۔ وزیراعظم پارٹی رہنماؤں کو اہم امور سے متعلق گائیڈ لائنز بھی دیں گے اور اہم قومی و ملکی معاملات پر بھی مشاورت کریں گے۔ عمران خان ترک صدر رجب طیب اردوان اور اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل انتونیو گوتریس کے دورہ پاکستان پر رہنماؤں کو اعتماد میں لیں گے۔


خبر کا کوڈ: 844976

خبر کا ایڈریس :
https://www.islamtimes.org/ur/news/844976/وزیراعظم-نے-پارٹی-رہنماو-ں-کا-اجلاس-ا-ج-طلب-کر-لیا

اسلام ٹائمز
  https://www.islamtimes.org