0
Monday 17 Feb 2020 07:59

وزیراعظم نے پارٹی رہنماؤں کا اجلاس آج طلب کر لیا

وزیراعظم نے پارٹی رہنماؤں کا اجلاس آج طلب کر لیا
اسلام ٹائمز۔ وزیراعظم عمران خان نے پارٹی رہنماؤں کا اجلاس آج دوپہر 3 بجے طلب کیا ہے، اجلاس میں ملکی سیاسی ومعاشی صورتحال پر غور ہو گا۔ وزیراعظم پارٹی رہنماؤں کو اہم امور سے متعلق گائیڈ لائنز بھی دیں گے اور اہم قومی و ملکی معاملات پر بھی مشاورت کریں گے۔ عمران خان ترک صدر رجب طیب اردوان اور اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل انتونیو گوتریس کے دورہ پاکستان پر رہنماؤں کو اعتماد میں لیں گے۔
خبر کا کوڈ : 844976
رائے ارسال کرنا
آپ کا نام

آپکا ایمیل ایڈریس
آپکی رائے

ہماری پیشکش