QR CodeQR Code

جرمنی میں فائرنگ، 8 افراد ہلاک

20 Feb 2020 07:59

غیرملکی میڈیا کے مطابق فائرنگ کے واقعات شہر ہناؤ میں ہوئے جس میں ہکہ لاؤنجز کو نشانہ بنایا گیا۔پولیس کا کہنا ہے کہ واقعات سے متعلق تفتیش جاری ہے جبکہ مرنے والوں کی شناخت بھی ظاہر نہیں کی گئی ہے۔


اسلام ٹائمز۔ جرمنی میں فائرنگ کے 2 واقعات میں 8 افراد ہلاک ہو گئے، واقعے میں کوئی گرفتاری عمل میں نہیں آئی جبکہ پولیس مزید تفتیش کر رہی ہے۔ غیرملکی میڈیا کے مطابق فائرنگ کے واقعات شہر ہناؤ میں ہوئے جس میں ہکہ لاؤنجز کو نشانہ بنایا گیا۔پولیس کا کہنا ہے کہ واقعات سے متعلق تفتیش جاری ہے جبکہ مرنے والوں کی شناخت بھی ظاہر نہیں کی گئی ہے۔ مقامی میڈیا نے امکان ظاہر کیا ہے کہ فائرنگ کے دونوں واقعات میں ایک ہی گروپ ملوث ہے۔


خبر کا کوڈ: 845597

خبر کا ایڈریس :
https://www.islamtimes.org/ur/news/845597/جرمنی-میں-فائرنگ-8-افراد-ہلاک

اسلام ٹائمز
  https://www.islamtimes.org