0
Thursday 20 Feb 2020 07:59

جرمنی میں فائرنگ، 8 افراد ہلاک

جرمنی میں فائرنگ، 8 افراد ہلاک
اسلام ٹائمز۔ جرمنی میں فائرنگ کے 2 واقعات میں 8 افراد ہلاک ہو گئے، واقعے میں کوئی گرفتاری عمل میں نہیں آئی جبکہ پولیس مزید تفتیش کر رہی ہے۔ غیرملکی میڈیا کے مطابق فائرنگ کے واقعات شہر ہناؤ میں ہوئے جس میں ہکہ لاؤنجز کو نشانہ بنایا گیا۔پولیس کا کہنا ہے کہ واقعات سے متعلق تفتیش جاری ہے جبکہ مرنے والوں کی شناخت بھی ظاہر نہیں کی گئی ہے۔ مقامی میڈیا نے امکان ظاہر کیا ہے کہ فائرنگ کے دونوں واقعات میں ایک ہی گروپ ملوث ہے۔
خبر کا کوڈ : 845597
رائے ارسال کرنا
آپ کا نام

آپکا ایمیل ایڈریس
آپکی رائے

ہماری پیشکش