QR CodeQR Code

تربت، چیک پوسٹ پر حملے میں 5 اہلکار شہید، 3 دہشتگرد مارے گئے

20 Feb 2020 10:29

جوابی کارروائی میں تین دہشت گرد بھی مارے گئے۔ فورسز اور دہشتگردوں میں فائرنگ کا تبادلہ کئی گھنٹے تک جاری رہا۔


اسلام ٹائمز۔ تربت میں سیکیورٹی فورسز کی چیک پوسٹ پر دہشت گردوں کے حملے میں 5 اہلکار شہید جبکہ تین زخمی ہو گئے۔ تربت میں سیکیورٹی فورسز کی چیک پوسٹ پر دہشت گردوں کے حملے میں 5 اہلکار شہید جبکہ تین زخمی ہو گئے، جوابی کارروائی میں تین دہشت گرد بھی مارے گئے۔ فورسز اور دہشتگردوں میں فائرنگ کا تبادلہ کئی گھنٹے تک جاری رہا علاقے میں گرینڈ آپریشن شروع کر دیا گیا ہے۔


خبر کا کوڈ: 845611

خبر کا ایڈریس :
https://www.islamtimes.org/ur/news/845611/تربت-چیک-پوسٹ-پر-حملے-میں-5-اہلکار-شہید-3-دہشتگرد-مارے-گئے

اسلام ٹائمز
  https://www.islamtimes.org