0
Thursday 20 Feb 2020 10:29

تربت، چیک پوسٹ پر حملے میں 5 اہلکار شہید، 3 دہشتگرد مارے گئے

تربت، چیک پوسٹ پر حملے میں 5 اہلکار شہید، 3 دہشتگرد مارے گئے
اسلام ٹائمز۔ تربت میں سیکیورٹی فورسز کی چیک پوسٹ پر دہشت گردوں کے حملے میں 5 اہلکار شہید جبکہ تین زخمی ہو گئے۔ تربت میں سیکیورٹی فورسز کی چیک پوسٹ پر دہشت گردوں کے حملے میں 5 اہلکار شہید جبکہ تین زخمی ہو گئے، جوابی کارروائی میں تین دہشت گرد بھی مارے گئے۔ فورسز اور دہشتگردوں میں فائرنگ کا تبادلہ کئی گھنٹے تک جاری رہا علاقے میں گرینڈ آپریشن شروع کر دیا گیا ہے۔
خبر کا کوڈ : 845611
رائے ارسال کرنا
آپ کا نام

آپکا ایمیل ایڈریس
آپکی رائے

ہماری پیشکش