QR CodeQR Code

کراچی میں مجرموں پر کوئی رحم نہ کھایا جائے، رحمان ملک

12 Jul 2011 23:22

اسلام ٹائمز:وزیر داخلہ رحمان ملک نے کہا ہے کہ کراچی کی دیواروں پر مہاجر صوبے کیلئے کی جانے والی وال چاکنگ ہمارے نوٹس میں ہے۔


اسلام آباد:اسلام ٹائمز۔ کراچی میں مجرموں پر کوئی رحم نہ کھایا جائے، رحمان ملک کی قانون نافذ کرنے والے اداروں کو ہدایت۔ وزیر داخلہ رحمان ملک نے کہا ہے کہ کراچی کی دیواروں پر مہاجر صوبے کیلئے کی جانے والی وال چاکنگ ہمارے نوٹس میں ہے۔ کسی کو اگر اس ایجنڈے کو آگے بڑھانا ہے تو صوبائی اسمبلی کا فورم استعمال کیا جائے۔ ان خیالات کا اظہار وزیر داخلہ رحمان ملک نے آج نیوز کے نمائندے شوکت پراچہ سے بات چیت کے دوران کیا۔


خبر کا کوڈ: 84614

خبر کا ایڈریس :
https://www.islamtimes.org/ur/news/84614/کراچی-میں-مجرموں-پر-کوئی-رحم-نہ-کھایا-جائے-رحمان-ملک

اسلام ٹائمز
  https://www.islamtimes.org